کٹھمنڈو :نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شِگاتسے کے ضلع گیرونگ میں واقع گیرونگ بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں۔2 ستمبر کو گیرونگ قصبے میں مقامی ذمہ داران کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطابق2 ستمبر کی دوپہر 12 بجے تک، اس آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے اور تا حال 541 افراد لاپتا ہیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.