بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ جمعہ کے روزہاربن میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس تقریب میں شرکت کے لیے چین آنے والے غیر ملکی رہنماؤں کے لیے ضیافت کا اہتمام اور دو طرفہ تقریبات کا انعقاد کریں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.