وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے 90 فیصد سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔
مکہ مکرمہ میں ادارہ حج کا دورہ کرنے کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ حج مشن کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، عازمین حج کو 7 اور 8 ذی الحج کی درمیانی شب منیٰ پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حج کے اختتام پر موبائل ایپ کے ذریعے فیڈ بیک لیا جائے گا، اعداد و شمار پاکستان واپسی پر جاری کیے جائیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ وزارت نے دوران حج رہنمائی کے لیے ناظمین کی تربیت اور تقرری مکمل کر لی، سرکاری حج اسکیم کے تحت 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔
سردار محمد یوسف نے کہا کہ شکایات اور رہنمائی کے لیے پاک حج موبائل ایپ اور ٹال فری نمبر 24 گھنٹے مصروف عمل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
- کراچی: قتل اور منشیات کیس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی پیشی، جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا
- سندھ میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ، کئی شہروں میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ
- عدالت سے فراڈ کرنیوالے سزا یافتہ مجرم و ضامن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
- بلوچستان: خواتین انٹرپرینیورز کی پہلی اے آئی لیب کا افتتاح
- پنجاب: اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے کے عوض فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیا
- کراچی: پیپلز بس ڈرائیوروں کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، ٹریفک بحال
- امریکا ایران تنازع، پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تیز، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات
- اسلام آباد: آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد
- سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- تربت: غیر قانونی ایران جانیوالے افغانیوں کے گاڑی کو حادثہ، 9 زخمی
- دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے
- سعد ایدھی کو اسرائیل کی غیر قانونی حراست سے رہا کروا لیا: اسحاق ڈار
- بلوچستان، زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادیے
- کراچی، فیروز آباد میں کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ
- شکارپور کے کچے میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے آپریشن
- کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ کے 8 کارندے گرفتار
اہم خبریں
- ثالثی کی کوششیں تیز، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقاتدورانِ ملاقات محسن نقوی نے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت بھی کی۔ ۔
- سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم جیل منتقلملزم کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔۔
- مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئیگزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب ان کی بہن نے ان کی تصدیق کر دی۔۔
- ٹرمپ کی بیٹے کی شادی میں شرکت غیر یقینیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اپنے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت کی کوشش کروں گا۔۔
- میں اسرائیل کا وزیرِ اعظم بھی بن سکتا ہوں: ٹرمپ کا حیران کن دعویٰمیڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل میں میری مقبولیت انتہائی زیادہ ہے۔۔
- ’ایک ہدایتکار 50 لوگوں کے سامنے مجھ پر چیخ پڑا‘عصمت زیدی نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتی غیر پیشہ ورانہ روش اور سینئر فنکاروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کھل کر بات کی ہے۔۔