Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟
اسپین میں ایک ایسا ریستوراں ہے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟
دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز تک جا پہنچتی ہے۔
ہوئیا کا سائنسی نام Heteralocha acutirostris!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے
یہ حیران کُن واقعہ فرانس کے خطے گواڈیلوپ میں پیش آیا جہاں دادا نے پوتے سے ملنے کیلئے خود کو گرفتار کروالیا۔
69 سالہ دادا سابق فائر فائٹر رہ چکے ہیں جن کا کوئی سابقہ مجرمانہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فرانس میں انجیکشن سے لوگوں کو ڈرانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
فرانسیسی عدالت نے ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر کو اس جرم کی بنا پر قید کی سزا سنادی ہے کہ وہ "prank" کیلئے سڑک پر لوگوں کو خالی سرنج سے ڈرا رہا تھا۔
ٹک ٹاکر کا نام ایان.ایم ہے جو کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا
ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔
یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اٹلی: مشہور پینٹر کے جعلی فن پارے نمائش سے ضبط کرلیے گئے
اطالوی پولیس نے پینٹر سیلواڈور ڈالی کی ایک نمائش سے 21 فن پاروں کو جعلی ہونے کے شک پر ضبط کر لیا۔
اطالوی شہر پارما میں منعقد ہونے والی نمائش “Dalí, Between Art and Myth”، پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایڈیڈاس نے چھوٹے پالتو جانوروں کیلئے بھی کپڑے متعارف کرادیے
ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔
یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی عدالت میں ڈاکٹروں کی رائٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت، جج کی انوکھی ہدایت
یہ عجیب و غریب کیس بھارت کے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کا ہے جہاں سماعت کے دوران جج نے ایک میڈیکو لیگل رپورٹ دیکھی جو ایک سرکاری ڈاکٹر نے مرتب کی تھی، لیکن اس کی تحریر اتنی غیر واضح!-->…
Read More...
Read More...
برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں
برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔
یہ پنیر عام گائے کے دودھ سے بنایا جاتا ہے لیکن اس میں خاص قسم کی کھانے کے قابل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا
چین کے شہر چینگڈو میں ایک آدمی الیکٹرک اسکوٹر پر جارہا تھا کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس کے بعد شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا۔
رپورٹس کے مطابق حادثہ ایک ٹریفک سگنل سے ہوا۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...