Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
جاپان میں ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دنیا کے مشہور فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک اپنے نظارے کے اہم پہلو سے حال ہی میں محروم ہوگیا ہے اور وہ ہے برف۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپانی جزیرے ہونشو پر واقع!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟
خزاں کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں کی رنگت سبز نہیں رہتی بلکہ وہ شوخ زرد یا سرخ رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔
سال کے بیشتر مہینوں!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب
امریکا کے ایک نیشنل پارک میں ایک ماہ تک بھٹکنے والے شخص نے مشروم، بیریز اور پانی کے ذریعے اپنی زندگی کو بچایا اور جب اسے دریافت کیا گیا وہ لگ بھگ مرنے والا تھا۔
اس شخص نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟
یہ تو واضح نہیں کہ انسانوں کو زمین پر کتنا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہزاروں سال تو ہوچکے ہیں۔
انسانی تاریخ میں کسی وقت ہمارے آباؤ اجداد نے شہر بسانے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شہروں کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا
نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی وعجیب غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا
بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شوہر کے نہ نہانے پر بیوی نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق لے لی
پڑوسی ملک بھارت میں شوہر کی جانب سے روزانہ نہ نہانے کی خراب عادت سے تنگ آکر بیوی نے شادی کے محض 40 دن بعد ہی طلاق لے لی۔
ٹائمز آف انڈیا کے ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی خاتون!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت
سائنسدانوں نے سعودی عرب میں ایک ایسی نئی مچھلی دریافت کی ہے جو کچھ حد تک کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔
اس 'غصیلی' مچھلی کو سائنسدانوں نے Sueviota aethon کا نام دیا ہے جسے بحیرہ احمر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ترک شہری نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بال باسکٹ میں ڈالنے کا تیسرا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
ترکیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بال باسٹک میں ڈالنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 42 سالہ عثمان گُرچو نے 65 فٹ 7!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گھر سے زیادہ سستا ہونے پر ایک جوڑے نے پورا جزیرہ خرید لیا
ایک جوڑے نے گھر مہنگا ہونے پر یورپی ملک فن لینڈ میں ایک غیر آباد جزیرہ خرید لیا جو کافی سستا تھا۔
جی ہاں واقعی امریکا سے تعلق رکھنے والے اولیور رسل اور ان کی ڈچ گرل فرینڈ ہیلنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر خرگوشوں کو جلنے سے بچانے والا بچہ ہیرو قرار
ملائیشیا میں ایک بچے نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر 2 خرگوشوں کو آگ میں جلنے سے بچا لیا۔
جیسن نامی بچے کا مکمل نام ظاہر نہیں گیا۔
اس بچے نے ملائیشیا کی ریاست Selangor میں ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...