Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
ایک خاتون کے ہاں 5 ہفتوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش
ویتنام میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے 5 ہفتوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔
جی ہاں واقعی ان میں سے ایک بچے کی پیدائش پہلے ہوئی جبکہ اس کی جڑواں بہن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پولش شہریوں کی برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا
پولینڈ کے ایک شہر نے تقریباً 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔
پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکاء کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ پڑوسی جزائر جن کے وقت میں 24 گھنٹے کا فرق ہے
دنیا میں متعدد عجیب مقامات موجود ہیں مگر سمووا اور امریکی سمووا (امریکا کے زیرتحت) ایسے پڑوسی جزائر ہیں جو کچھ زیادہ ہی دنگ کردینے والے ہیں۔
ویسے تو آپ سمووا سے طیارے پر بیٹھ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
انسٹاگرام پر 'ہیلو دیدی' کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔
وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا
بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے پہلا شہر بن گیا۔
پالیتانا نامی اس شہر میں یہ پابندی کا جین برادری کے مذہبی اصولوں (بالخصوص عدم تشدد اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایک منفرد کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے
جو لوگ بارش کو بہت پسند کرتے ہیں، انہیں ضرور سیول جانا چاہیے جہاں درحقیقت ایک کیفے ہے جس میں مسلسل بارش ہوتی ہے۔
بارش کا سما اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارے
ایک ویسٹرن فیملی جس نے حال ہی میں ایک نیا گھر خریدا ہے، اس وقت دنگ رہ گئی جب انہوں نے دیکھا کہ سابق مالک مکان قیمتی چیزیں گھر میں ہی چھوڑ کر چلا گیا ہے۔
فیملی سوشل میڈیا پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ اے آئی آرٹسٹ جو اپنی تصاویر سے لاکھوں ڈالرز کما رہا ہے
جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی (جی اے آئی) متعدد صنعتوں اور سروسز کا حصہ بن چکی ہے اور اس ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ سرمایہ کاری بھی کی جارہی ہے۔
فنون لطیفہ یا آرٹ کی دنیا میں بھی یہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہر گاڑی میں چھپے ایسے راز جن کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے
دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔
مگر حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔
کوارٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی
نیچرل ہسٹری میوزیم (این ایچ ایم) کے سائنس دانوں اور ان کے ساتھیوں نے گزشتہ 12 ماہ میں تقریباً 200 نو دریافت شدہ انواع کے نام رکھے۔
ان جانداروں میں ایمازون کے جنگلات میں پائی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...