Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔
بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اسکواش ٹیم ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئی
پاکستان اسکواش ٹیم عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی، ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 13 ویں پوزیشن حاصل کی۔
ایونٹ میں قومی اسکواڈ محمد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سنجے لیلیٰ بھنسالی نے 15 سال پہلے مجھے ہیرا منڈی فلم آفر کی تھی، ماہرہ کا انکشاف
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں مشہور ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے 15 سال قبل آفر کی گئی تھی۔
یہ انکشاف ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا
جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک‘چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر
پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ!-->…
Read More...
Read More...
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسرے شادی کے ارادے اور اپنے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتادیا۔
اداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ویمنز ایشیا کپ انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی
انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنائے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیا
پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کی جانب سے خود سے متعلق دیے جانے والے بیان پر ردعمل دے دیا۔
چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہوگئے۔
فیڈریشن کے انتخابات کیلئے مزید 4 ماہ سے زیادہ وقت درکار ہوگا، ہارون ملک کی سربراہی میں پی ایف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی
امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...