Browsing Category

مزید

ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟

ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری ہیں۔ عابدُر چوہدری…
Read More...

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری

چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔ یہ آپریشن پتّے کی ایک مخصوص سرجری کا تھا جو…
Read More...

پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ملکوں کے گہرے دوستانہ تعلقات کی عکاس ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی تزویراتی شراکت داری دونوں ملکوں کی اقوام کے گہرے دوستانہ تعلقات کی آئینہ دار ہے۔ چینگڈو میں دوسرے گولڈن پانڈا…
Read More...