Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
!-->!-->…
Read More...
Read More...
محض 3 دن تک زیادہ پکوڑے یا سموسے کھانے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
ماہ رمضان میں زیادہ چکنائی والی اشیا جیسے پکوڑوں اور سموسوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، اس سے ہٹ کر بھی عام دنوں میں جنک فوڈ کو زیادہ کھایا جاتا ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ محض 3!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین۔ یورپی یونین پائیدار اور مستحکم تعلقات فریقین اور دنیا کے مفاد میں ہیں، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ رواں سال چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔تبادلوں کی نصف صدی پر نظر ڈالتے ہوئے، ہم!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ وسیع مشترکہ مفادات اور تعاون کی وسیع گنجائش رکھتے ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) “آج دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ، چین اور امریکہ کو ایک طویل عرصے تک اسی سیارے پر رہنا ہے ، لہذا انہیں پرامن طور پر ایک ساتھ رہنا!-->…
Read More...
Read More...
چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی شرط باہمی احترام ہے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےچین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ باہمی احترام چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی!-->…
Read More...
Read More...
چین میں ہالی ووڈ فلمیں زوال کا شکار ہو گئیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2025 میں چینی فلم مارکیٹ میں ایک تاریخی منظر دیکھنے کو ملا جب “نیژا 2” باکس آفس پر 14.16 ارب یوآن کے ساتھ کل عالمی فہرست میں ٹاپ 7 میں شامل ہوئی جبکہ ہالی!-->…
Read More...
Read More...
چین کے چھنگ دو میں ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” تھیم ایونٹ کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک) نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” کے موضوع پر ثقافتی و سیاحتی سرگرمی چھنگ دو ، سیچوان میں منعقد ہوئی۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور روس کے تعلقات کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہیں، چینی صدر
بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس ایک دوسرے کے اچھے پڑوسی ہیں جو کبھی جدا نہیں ہو سکتے اور یہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے سچے دوست ہیں۔ان خیالات کا!-->…
Read More...
Read More...
چین میں اسپرنگ فیسٹیول کے سفری رش کے دوران افراد کی آمدو رفت کا نیا ریکارڈ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)سال 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول میں سفری رش (14 جنوری تا 22 فروری ) کے 40 دنوں کے دوران، چین میں لوگوں کی بین العلاقائی نقل و حرکت9.02 بلین رہی، جو سال 2024 کی اسی مدت!-->…
Read More...
Read More...
روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کا امکان موجود ہے، امریکی صدر
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے خیال میں یوکرین اور روس کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کا امکان موجود ہے اور فی الحال 9 مئی کو روس جانے کا ان کا کوئی!-->…
Read More...
Read More...