Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا
مری: ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔
محکمہ موسمیات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں چکنائی کی مقدار سے قطع نظر غذا کا معیار تکلیف کی شدت اور جسمانی فنکشن (بالخصوص خواتین میں) سے براہ راست تعلق رکھتا ہے۔
جرنل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ اے آئی آرٹسٹ جو اپنی تصاویر سے لاکھوں ڈالرز کما رہا ہے
جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی (جی اے آئی) متعدد صنعتوں اور سروسز کا حصہ بن چکی ہے اور اس ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ سرمایہ کاری بھی کی جارہی ہے۔
فنون لطیفہ یا آرٹ کی دنیا میں بھی یہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبروں کا اجراء
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے 2024 میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں جاری کیں۔ 2024ء میں ٹاپ 10 ملکی سائنس و ٹیکنالوجی کی خبروں میں شامل!-->…
Read More...
Read More...
پریانکا نے پہنا 140 قیراط ہیروں پر مشتمل دنیا کا قیمتی ترین ہار، قیمت آپ کے ہوش اڑا دےگی
اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے مخصوص فیشن سینس کی بدولت بھی خاصی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مختلف ایونٹس میں پریانکا کو بولڈ اور منفرد فیشن کے ساتھ مہنگی ترین!-->…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط کیا جائے گا، سیزن 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شائقین اپنے ووٹس سے گذشتہ ایڈیشنز کے بہترین!-->…
Read More...
Read More...
کی بورڈ میں ایف کیز کا اضافہ کس نے کیا اور ان سے آپ کیا کچھ کرسکتے ہیں؟
کمپیوٹر کی بورڈ بیشتر افراد کے لیے اجنبی نہیں ہوتا، خاص طور پر جو اپنے دفتری کاموں کے لیے اسے روزانہ استعمال کرتے ہیں۔
مگر کی بورڈ کے چند بٹن یا کیز (keys) ایسے ہیں جن کو کبھی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہے
ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ شام کو کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ مطالعہ بارسلونا، اسپین میں اوبرٹا یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی، نیویارک کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہر گاڑی میں چھپے ایسے راز جن کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے
دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔
مگر حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔
کوارٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...