Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف
حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔
ماہرین کا ماننا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا
ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔
ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے کے دوران ان!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے مکاؤ جائیں گے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکاؤ جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی!-->…
Read More...
Read More...
آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل
بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔
یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بشار الاسد کی معزولی کے بعد قطر کا13سال بعد شام میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ
دوحہ(ویب ڈیسک )شامی صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتوں اور 13 سال بعد وہاں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کی غرض سے قطر کا!-->…
Read More...
Read More...
معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی
امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسٹار کرکٹرز کے معاملے پر فرنچائزز ہی ایک دوسرے آمنے سامنے آگئیں
اسٹار غیرملکی کرکٹرز کے معاملے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز آمنے سامنے آنے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا انعقاد 8 اپریل سے 19 مئی کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ
انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرایا ہے۔
اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات کی آزمائش اور مواد پر ابتدائی فیڈ بیک حاصل کرنا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...