Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
میرا بلوچستان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کا سی پیک منصوبوں کی حفاظت اور ترقی کو یقینی…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کا چھٹا اجلاس منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سید!-->…
Read More...
Read More...
گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا ، تقریب کا مقصد سی پیک اور خطے کی کاروباری و ثقافتی ورثے کو…
گوادر(نیوز ڈیسک )گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد، مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے، بزنس ایگزیبیشنز اسٹوڈنٹ کی زیرقیادت اسٹارٹ اپس، اور!-->…
Read More...
Read More...
پاک چائنہ فرینڈ شپ ہسپتال میں 7 ماہ میں 21 ہزار مریضوں کو مفت طبی خدمات فراہم کی گئیں
گوادر(نمائندہ خصوصی) گوادر میں پاک چائنہ فرینڈ شپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کے آغاز اور آپریشن کے بعد گزشتہ سات ماہ کے دوران 21000 سے زائد مریضوں خصوصاً خواتین اور بچوں نے مفت طبی!-->…
Read More...
Read More...
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ بارے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں!-->…
Read More...
Read More...
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن میں تقریبا ایک ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کی۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور ایف ایم 98 دوستی چینل ،سی جی ٹی این اردو کے اشتراک سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت گوادر یونیورسٹی بلوچستان کے طلبہ کے لیے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان
چین نےبلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ، ہم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹ نے بجلی پیدا کرنا شروع کردی
اسلام آ باد 12 اگست کو پاکستان کے سکی کناری (ایس کے) ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹکو کامیابی کے ساتھ گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے اور اس نے بجلی پیدا وارشروع کردی ہے ۔ یہ!-->…
Read More...
Read More...
گوادر دھرنا ختم کردیا، تحریک جاری رہے گی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تمام بلوچ عوام سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف قومی تحریک سے!-->…
Read More...
Read More...
بلوچستان: حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے۔
مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے صوبائی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...