Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
چین اور ایکواڈور کے ما بین مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق
بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایکواڈور کے صدر نوبوآ سے ملاقات کی، جو چین میں منعقدہ سمر دیووس فورم میں شرکت کے لیے آئے تھے۔
شی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اوساکا ایکسپو کے چائنا پویلین میں 6 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کی شرکت
وکیو(نیوز ڈیسک) چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی ترجمان وانگ لن جئے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اوساکا ورلڈ ایکسپو میں چائنا پویلین کے افتتاح کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سمر ڈیووس فورم کا مقصد کھلے پن کے مشترکہ پیغام کو فروغ دینا تھا، چینی میڈ یا
یجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہ سمر ڈیووس فورم میں دنیا بھر کے 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تقریباً 1800 مہمانوں نے شرکت کی، جو حالیہ برسوں میں سب سے بڑی تعداد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے “14ویں پانچ سالہ منصوبے” کے اہم انجینئرنگ منصوبے مستحکم رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال چین کے “14ویں پانچ سالہ منصوبے” کا اختتامی سال ہے، اور تمام اہم منصوبے مستحکم رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ شینیانگ!-->…
Read More...
Read More...
امریکی وزیر دفاع کی جانب سے چین پر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں امریکی وزیر دفاع ہیگستھ کی طرف سے شنگریلا ڈائیلاگ میں چین کے خلاف منفی بیانات پر نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے!-->…
Read More...
Read More...
چین کی یکطرفہ ویزا فری پالیسی کی فہرست میں مزید 5 ممالک کا اضافہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)یکم جون سے چین نے برازیل، ارجنٹائن، چلی، پیرو اور یوراگوئے کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے آزمائشی ویزا فری پالیسی نافذ کر دی ہے، جس سے چین کے “ویزا فری!-->…
Read More...
Read More...
سی ایم جی کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول خصوصی ٹیلی ویژن پروگرام
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 31 مئی کی شام 8 بجے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اس سال کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول خصوصی پروگرام سی سی ٹی وی-1 سمیت سی ایم جی کے مختلف پلیٹ فارمز پر نشر ہو رہا ہے۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تعلیم طاقتور ملک کی تعمیر اور قومی نشاۃ ثانیہ کی بنیاد ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) یکم جون کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 11ویں شمارے میں سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا!-->…
Read More...
Read More...
بین الاقوامی ثالثی ادارے کا ہانگ کانگ میں قیام، تنازعات کے حل کا نیا راستہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ہانگ کانگ میں 33 ممالک کے مندوبین نے “بین الاقوامی ثالثی ادارے” کے کنونشن پر دستخط کیے اور اس کے بانی رکن ممالک بن گئے۔ کنونشن کے مطابق، تین یا اس سے زائد!-->…
Read More...
Read More...
چین کی ترقی معاصر تاریخ میں سب سے متاثر کن واقعات میں سے ایک ہے، سابق وزیراعظم نیوزی لینڈ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جینیفر میری شپلی نے گزشتہ 30 سالوں میں 100 سے زائد مرتبہ چین کا دورہ کیا ہے اور چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسیوں کو قریب سے!-->…
Read More...
Read More...