Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
چین کی جانب سے پاکستان سمیت 15 ممالک کو ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں مدد کی فراہمی
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے انٹرنیشنل ڈولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ چین ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں باہمی رابطے اور تعاون کو مسلسل فروغ دے رہا ہے۔
چین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یون نان کی کافی چین کی نمائندگی کرتی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ چین کے صوبہ یون نان کے شہر لی جیانگ کا معائنہ کرنےپہنچے۔ جہاں پتھر کے فٹ پاتھ پر چہل قدمی کے دوران مقامی باشندوں اور سیاحوں نے ان کا!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ 24 مارچ کو سنایا جائے گا، جنوبی کوریا کی آئینی…
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے مطابق، آئینی عدالت منگل کے روز معطل کردہ وزیر اعظم ہن ڈوک سو کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔
بیرونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کینیڈا چین کی عدالتی خودمختاری میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے جمعرات کے روزیومیہ پریس کانفرنس میں چین میں منشیات کے جرائم کے باعث کینیڈین شہریوں کی سزائے موت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر کا دورہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر میں ماڈرن فلاور انڈسٹریل پارک اور قدیم شہر لی جیانگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی حالات کے مطابق خصوصی!-->…
Read More...
Read More...
چین، چاؤلہ جی کی چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے اجلاس میں رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی!-->…
Read More...
Read More...
“سی پی سی کی انضباطی تعمیر کی مضبوطی کے بارے میں چینی صدر کی تقاریر کے اقتباسات”کی اشاعت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں”سی پی سی کی انضباطی تعمیر کو مضبوط بنانے کے بارے میں شی جن پھنگ کی تقریر کے اقتباسات”کی اشاعت اور تقسیم حال ہی میں کی گئی۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین دنیا میں سبزہ کاری کی رفتار اور حجم کے لحاظ سے سرفہرست ملک بن گیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل فارسٹری اینڈ گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاعات کے مطابق 2024 میں، چین نے 100 ملین مو سے زائد رقبے پر زمینی سبزہ کاری کے ہدف کو مکمل کیا ہے .
اس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کا دو اجلاسوں کے تناظر میں مشاہدہ، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے سالانہ دو اجلاس دنیا کے لئے ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کا مشاہدہ کرنے کا ایک اہم دریچہ ہیں۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی قومی عوامی کانگریس کے!-->…
Read More...
Read More...
” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : شیئرنگ آپر چینو نیٹیز ود دی ورلڈ ” گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : شیئرنگ آپر چینو نیٹیز ود دی ورلڈ ” گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد شکاگو میں کیا گیا۔منگل کے روز سی پی سی!-->…
Read More...
Read More...