Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
چین اورامریکہ کوجیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے چینی سفیر
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر اہتمام ایک عشائیہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں جاری ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی کشش سے بھری ہوئی ہے۔ سی آئی آئی ای کے گزشتہ چھ سیشنز میں!-->…
Read More...
Read More...
یوکرین کی حمایت پر یورپی یونین میں دوبارہ دراڑیں پیدا ہو گئیں
کیف (نمائندہ خصوصی)یورپی یونین کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں منعقد ہوا۔میٹنگ میں، یورپی یونین کے رہنماؤں نے یورپی مسابقت کو بڑھانے کے لیے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے سی پی آئی انڈیکس میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا اضافہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر میں چین میں قومی صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔ یہ اضافہ شہری علاقوں میں 0.2 فیصد اور!-->…
Read More...
Read More...
دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد!-->…
Read More...
Read More...
ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت!-->…
Read More...
Read More...
برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات
ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سےفلپائن کے نام نہاد میری ٹائم زون قانون کی سخت مخالفت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے نام نہاد “میری ٹائم زون قانون” اور “جزائر سمندری روٹ قانون” سے متعلق ایک سوال!-->…
Read More...
Read More...
چین کا مقامی حکومتوں کے قرضوں کی حد میں 6 ٹریلین یوآن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی چودہویں اسٹینڈنگ کمیٹی کےبارہویں اجلاس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مقامی حکومتوں!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر پیرو اور برازیل کا سرکاری دورہ کریں گے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 13 سے 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں!-->…
Read More...
Read More...