Share لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔ Share