بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ پروگرام جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” کی آذربائیجانی زبان میں نشریات کی افتتاحی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔آذربائیجان کے نیشنل ٹیلی ویژن و براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ثقافتی چینل اور آذربائیجان اے آر بی 24 ٹی وی نے بالترتیب اس پروگرام کو نشر کیا۔پروگرام میں صدر شی جن پھنگ کی ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ترقی متعلق ہدایات اور دلچسپی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ان کے اس گہرے تصور کو اجاگر کیا گیا ہے کہ "ثقافت کی ترقی سے ملک کی خوشحالی اور ثقافت کی مضبوطی سے قوم کی مضبوطی ہوتی ہے”، جبکہ ثقافتی ورثے کے تحفظ اور تاریخی ثقافتی تسلسل کو آگے بڑھانے کے حوالے سے ان کے وژن کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” کی آذربائیجان میں نشریات کا آغاز
Prev Post