بیجنگ :چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں بیجنگ وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا اور یہ کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.