بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔صدر شی جن پھنگ کے ہمراہ جانے والوں میں ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چھائی چھی، اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیرِ خارجہ وانگ ای وغیرہ شامل ہیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ
Prev Post