بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ واضح رہے کہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 547واں لانچنگ مشن ہے
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.