بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی مدت کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کی صبح مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس تقریب میں شرکت کی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.