بیجنگ ( آن لائن) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.