Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت و تعلیم
امریکا میں فلو وائرس نے 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
امریکا میں رواں موسمِ سرما کا فلو وائرس اپنے عروج پر آگیا ہے اور حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
فلو وائرس کی شدت کا پتہ فلو سے متاثرہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں سانس کے متعدی امراض تمام معلوم جراثیموں کی وجہ سے ہیں، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان می فنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت چین میں انفلوئنزا جیسی سانس کی متعدی بیماریاں موسمی وبائی دور سے گزر رہی ہیں۔!-->…
Read More...
Read More...
چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔اتوار کے روز چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی محقق وانگ لی پھنگ نے کہا کہ اس وقت!-->…
Read More...
Read More...
ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین میں نام نہاد “نا معلوم وائرس” کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ایم پی وی!-->…
Read More...
Read More...
انگلینڈ میں شراب نوشی سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ
انگلینڈ میں چار سالوں کے دوران شراب نوشی کی وجہ سے اموات میں تباہ کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں شراب کی وجہ سے 8,200 سے زیادہ افراد ہلاک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ
برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے!-->…
Read More...
Read More...
اگر روزانہ پاستا کھائیں تو کیا اثرات مرتب ہونگے؟
اگرچہ ہر روز پاستا کھانا نقصان دہ نہیں ہے، خاص طور پر اگر یہ دیگر غذاؤں کے ساتھ کھایا جائے۔
تاہم اس کے صحت بخش یا نقصان دہ ہونے کا تعلق پاستا کی قسم اور اسے تیار کرنے کے طریقہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دل کے ناکام پٹھے کن افراد میں ازسرنو اپنی مرمت کرنے لگ جاتے ہیں؟
ایریزونا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ مصنوعی دل کے مریض دل کے پٹھوں کو دوبارہ پیدا کرسکتے ہیں جو پہلے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے۔
تحقیقی ٹیم کی قیادت کرنے والے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزن کم کرنے کے لیے کتنی ورزش اہم ہے؟
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جسم کا وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی جسمانی ورزش اہم ثابت ہو سکتی ہے۔
جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماضی میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟
آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل!-->…
Read More...
Read More...