Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔
بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ
اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔
اسپین کی قومی پولیس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا
امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
خواتین کی صحت کیلئےبل گیٹس کا 2.5 ارب ڈالرز فنڈنگ کا اعلان
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا
چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی!-->…
Read More...
Read More...
اداکارہ مہربانو کی بیلی ڈانس ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
اداکارہ مہر بانو اپنی بیلی ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، سوشل میڈیا صارفین نصیحتیں کرنے لگے۔
معروف پاکستانی اداکارہ مہر بانو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چوہے کی ریسٹورنٹ میں کون آئسکریم کھاتے ویڈیو وائرل
چوہے کی ریسٹورنٹ میں آئسکریم کھاتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے کھانے کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ممبئی کے علاقے سی ووڈس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔
ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دبئی کی سڑکوں پر انسان نما روبوٹ کی دوڑ لگاتے ویڈیو وائرل
جدید ٹیکنالوجی کی دنیا ہر دن ایک نیا حیران کن منظر دکھا رہی ہے اور دبئی اس دوڑ میں سب سے آگے ہے، ایسے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...